پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی گیند بازوں نے 155 پر مہمان ٹیم کا بستر گول کر دیا۔

Anderson Phillip b Mohammad Wasim 1 (3b 0x4 0x6) SR: 33.33
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اپنا دوسرا میچ جیت کر ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز جیت چکا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز تیسرا اور آخری میچ آج ملتان میں کھیلا جائے گا۔

میچ کچھ ہی دیر میں شروع ہوا چاہتا ہے۔

پاکستان پہلے ہی 0-2 سے یہ سیریز جیت چکا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کے میچ کی خاص بات یہ ہے شاہنواز دھانی ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آج ڈیبیو کریں گے۔
دوسری تبدیلی یہ ہے کہ حسن علی آج کے میچ میں پھر سے شامل کیا گیا ہے۔

شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کو آج آرام کا موقع دیا گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
85 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔

Fakhar Zaman b Pooran 35 (48b 4x4 0x6) SR: 72.91
 
Top