پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

شمشاد

لائبریرین
اگر تو میچ جیتنا ہے تو بابر اور رضوان کو تیز کھیلنا پڑے گا۔
13 اوور 100 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Walsh to Babar Azam, FOUR runs
Is that it for Babar? Yes! What a man, what a batter. Century no 17 for the Pakistan captain and he gets there in style. Slightly short outside off, Babar stays back and late cuts it wide of short third man to become the first batter to score three consecutive centuries in ODIs on two occasions.
 

شمشاد

لائبریرین
237 پر پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔

Babar Azam c Mayers b Joseph 103 (107b 9x4 0x6) SR: 96.26
 

شمشاد

لائبریرین
257 پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

Mohammad Rizwan c Pooran b Shepherd 59 (61b 2x4 1x6) SR: 96.72
 

شمشاد

لائبریرین
خوشدل نےلگاتار تین چھکےلگا کر دل خوش کیا تھا کہ شاداب کے آؤٹ ہونے پر مایوسی ہوئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمد نواز کا آخری اوور کی دوسری گیند پر چھکا اور

مبارک ہو پاکستان نے 5 وکٹوں سے میچ جیت لیا۔
 
Top