پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - جون 2022

شمشاد

لائبریرین
199 کے اسکور پر پوران کی وکٹ گر گئی۔ بڑے چھکے مار رہا تھا۔

Nicholas Pooran c Khushdil Shah b Haris Rauf 21 (16b 0x4 3x6) SR: 131.25
 

شمشاد

لائبریرین
Shai Hope* (rhb) کی 102 گیندوں پر سنچری مکمل۔
یہ اس کی 12ویں بین الاقوامی ایک روزہ میچوں کی سنچری ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس بین الاقوامی ایک روزہ میچوں کے چار ہزار اسکور مکمل ہوئے۔
That's it, Hope brings up his 12th ODI hundred and 4000 ODI runs with a sumptuous cover drive.
 

شمشاد

لائبریرین
216 کے مجموعی اسکور پر مہمان ٹیم کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

Brandon King c & b Shadab Khan 4 (9b 0x4 0x6) SR: 44.44
 

شمشاد

لائبریرین
پانچویں وکٹ، آخر کار شاہی ہوپ حارث رؤف کا شکار ہو گیا۔ مجموعی اسکور 248

Shai Hope b Haris Rauf 127 (134b 15x4 1x6) SR: 94.77
 

شمشاد

لائبریرین
مہمان ٹیم کی چھٹی وکٹ 285 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔

Rovman Powell c Mohammad Haris b Shaheen Shah Afridi 32 (23b 5x4 0x6) SR: 139.13
 

شمشاد

لائبریرین
302 پر مہمان ٹیم کی ساتویں وکٹ گر گئی۔

Romario Shepherd c Mohammad Nawaz b Haris Rauf 25 (18b 0x4 2x6) SR: 138.88
 

شمشاد

لائبریرین
302 پر ہی ان کی 8ویں وکٹ بھی گر گئی۔

Akeal Hosein c Hasan Ali b Haris Rauf 8 (7b 0x4 1x6) SR: 114.28
 

شمشاد

لائبریرین
میزبان ٹیم کو 306 اسکور کا ہدف

مہمان ٹیم نے 30 سے 40 اسکور اندازے سے زیادہ بنا لیے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
26 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔

Fakhar Zaman c Brooks b Seales 11 (20b 2x4 0x6) SR: 55
 

شمشاد

لائبریرین
129 کے اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔

Imam-ul-Haq c Seales b Hosein 65 (71b 6x4 0x6) SR: 91.54
 
Top