پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

عثمان قادر

محفلین
کچھ لوگ اب بھی کہتے ہیں کہ بابر اعظم کی جگہ نواز کو کھلانا چاہیے ۔۔۔۔۔
پاکستان کو سات چار کی نسبت سے میدان میں اترنا چاہیے ۔۔۔۔۔
 
سر کو ئی مانے نہ مانے آج استاد شاگرد دونوں کو اکٹھے جلوہ گر ہونے کا موقع ملا ہے ۔یہ زمانے کو حیران کر دیں گے ۔۔ یا پھر ہمیں پریشان کر دیں گے :)
 
عثمان قادر

محفلین
پاکستان یہ میچ صرف اس لیے ہارے گی کیونکہ انہیں "پُش اپ" لگانے سے روکا گیا ۔۔۔۔۔۔۔
جو کرا رہا ہے نواز (شریف) کر رہا ہے ۔۔۔۔۔
توبہ اس میں پھر نواز آ گیا ۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے نواز میرے اعصاب پر سوار ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔
تھلے اتر نواجیا ۔۔۔۔
 
نواز تے الزام نہ لاؤ پائن کی گل کردے پائے او
قلفی دے نال جو تیلا ملدا اے ، او وی نواز حکومت دی مہربانی اے
 
پاکستانی ٹیم نے محفلین کو اتنا چُست کر دیا ہے کہ کمنٹ کرنے کی باری ہی نہیں آ رہی :) عمران خان کو اپنا دھرنا ٹیسٹ میچ کے ختم ہونے سے پہلے ختم نہیں کرنا چاہیے تھا :LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:
 
Top