پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ون ڈے

اگر وہ حساب میں میرے جیسے ہوتے تو پھر دل کے ڈاکٹر کی بجائے دل کے انجینیئر ہوتے :)
اللہ ان کو بچوں کا ڈاکٹر ہی رہنے دے اگر آپ کے جیسے دل کے انجینیر بن گے تو ان کے بھی خیالات بدل جانے ہیں

دوسری خیال
تیسری خیال
چوتھی خیال
 

محمد وارث

لائبریرین
اللہ ان کو بچوں کا ڈاکٹر ہی رہنے دے اگر آپ کے جیسے دل کے انجینیر بن گے تو ان کے بھی خیالات بدل جانے ہیں

دوسری خیال
تیسری خیال
چوتھی خیال
تو پھر جب ڈاکٹر صاحب حساب میرے جیسا کریں گے تو خیال بھی تو میرے جیسا کریں گے نا :)
 

ربیع م

محفلین
یہیں پر سب جمع ہیں۔ تو ہم بھی ادھر ہی آ گئے.. کیا غیر متعلقہ لڑی میں دھماچوکڑی مچی ہوئی ہے؟؟
غیر متعلقہ لڑی میں دھماچوکڑی مچانے والوں میں سینئر اراکین اور سابق ناظمین بھی شامل!
لھذا بےخوف ہو کر مچائیے!!!!
 

محمد وارث

لائبریرین
غیر متعلقہ لڑی میں دھماچوکڑی مچانے والوں میں سینئر اراکین اور سابق ناظمین بھی شامل!
لھذا بےخوف ہو کر مچائیے!!!!
بقول اصغر گونڈوی

رند جو ظرف اٹھا لیں وہی ساغر بن جائے
جس جگہ بیٹھ کے پی لیں وہی میخانہ بنے :)
 

محمد وارث

لائبریرین
یہیں پر سب جمع ہیں۔ تو ہم بھی ادھر ہی آ گئے.. کیا غیر متعلقہ لڑی میں دھماچوکڑی مچی ہوئی ہے؟؟
یہ میچ تو کب کا ختم ہو چکا اب تو بس دھول اڑائی جا رہی ہے یا لکیر پیٹی جا رہی ہے، چوہدری صاحب بھی یہی کچھ کر رہے ہیں :)
 
‏پایئن اے 92 دا ورلڈکپ کد دوں ساڈی جان چھڈے گا۔ ائی سی سی والیو توڈا بڑا کرم ہوے جے تسی واپس لے لوو

ولیمے کے بعد وزیر اعظم والی شیراوانی پہننے کے بعد،امید ہے شائد خلاصی ہو جائے۔

مبارک ہو ہم 92 کا ورلڈ کپ جیت گئے
مبارک ہو مبارک ہو

تب میں چھ سال کی تھی

یہ تو آج کا مبارک ہے، تبکا بتائیں کیسے بلیک اینڈ وائٹ بھنگڑا ڈالا تھا۔

انجینیئر چاہے دل کا ہو حساب میں اچھا ہونا لازم ہے

اوہ تبھی میں کہوں میں دونوں جگہ فیل کیوں ہوگیا، شکریہ جناب گتھی سلجھانے کا۔

لیکن اس مضمون میں کچھ موقعوں پر حساب میں فیل ہو جانا بھی کامیاب کروا جاتا ہے :)


دل کو شدت سے تسلی دینے والی سمائیلی :)
 
یہیں پر سب جمع ہیں۔ تو ہم بھی ادھر ہی آ گئے.. کیا غیر متعلقہ لڑی میں دھماچوکڑی مچی ہوئی ہے؟؟

لھذا بےخوف ہو کر مچائیے!!!!
یہ میچ تو کب کا ختم ہو چکا اب تو بس دھول اڑائی جا رہی ہے یا لکیر پیٹی جا رہی ہے، چوہدری صاحب بھی یہی کچھ کر رہے ہیں :)
پا دیو پا دیو سارا کجھ ساڈے تے
 
Top