پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ون ڈے

انہی نام نہادماہرین نے دو دہائیوں سے کرکٹ کو 92میں پھنسا رکھا ہے۔
92 میں یہ ہو گیا،92 میں وہ ہوگیا۔92 میں ہم نے یہ کر دیا۔وغیرہ وغیرہ
اب جب کرکٹ سے 20 سال پیچھے رہ گئے تو رینکنگ یاد آ گئی۔اب ٹیم مرمرا کہ 92 سے نکل کر نئی صدی میں پہنچی ہے۔
دورہ ہذا کی کرکٹ تک پہنچنے کے لئے کافی وقت درکار ہے۔

اس جذباتی پن میں نام نہاد ماہرین کا بھی کافی ہاتھ ہے جو ہر میچ کے بعد رینکنگ کو ایسے لے کر بیٹھ جاتے ہیں جیسے ایک اور میچ ہارنے سے پاکستان ورلڈ کپ سے باہر ہو جائے گا
 
میں یہ ہو گیا،92 میں وہ ہوگیا۔92 میں ہم نے یہ کر دیا۔وغیرہ وغیرہ
اب جب کرکٹ سے 20 سال پیچھے رہ گئے تو رینکنگ یاد آ گئی۔اب ٹیم مرمرا کہ 92 سے نکل کر نئی صدی میں پہنچی ہے
میرے خیال میں تو ہم 92 کے دور کی کرکٹ سے ابھی بھی نہیں نکلے ۔ ہماری ٹیم نے حالانکہ بہت اچھا کھیلا اور اس سیر یز میں دو دفعہ 3 سو کا ہندسہ عبور کیا لیکن اس کے باوجود آج کی ایک روزہ کرکٹ 3 سو کی بجائے 4 سو والی کرکٹ ہے۔۔ ہم میدان میں 4 سو کا ہندسہ ذہن میں رکھ کے بیٹنگ کرنے جا ئیں گے تو حالات بدلیں گے ۔ کل بھی سرفراز بیٹنگ کے لیے آیا تو صاف نظر آرہا تھا کہ مر مرا کے 3 سو ہی کرنے ہیں ٹیم نے ۔۔ اسی ٹوٹل کا کوئی اچھی ٹیم دفاع کرتی تو شاید آج ہم فتح کی خوشیاں نہ منا رہے ہوتے ۔ بہر حال یہ میرا ذاتی نقطہ نظر ہے ۔
 
انہی نام نہادماہرین نے دو دہائیوں سے کرکٹ کو 92میں پھنسا رکھا ہے۔
92 میں یہ ہو گیا،92 میں وہ ہوگیا۔92 میں ہم نے یہ کر دیا۔وغیرہ وغیرہ
اب جب کرکٹ سے 20 سال پیچھے رہ گئے تو رینکنگ یاد آ گئی۔اب ٹیم مرمرا کہ 92 سے نکل کر نئی صدی میں پہنچی ہے۔
دورہ ہذا کی کرکٹ تک پہنچنے کے لئے کافی وقت درکار ہے۔
‏پایئن اے 92 دا ورلڈکپ کد دوں ساڈی جان چھڈے گا۔ ائی سی سی والیو توڈا بڑا کرم ہوے جے تسی واپس لے لوو
 
Top