پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ون ڈے

لاریب مرزا

محفلین
یہ تو آج کا مبارک ہے، تبکا بتائیں کیسے بلیک اینڈ وائٹ بھنگڑا ڈالا تھا
میں ٹیوشن سے واپس آئی تو سب ٹی وی کے آگے بیٹھے تھے امی کو بات بھی نہیں کرنے دیتی تھی بولتی بس دعا کرو اللہ آج پاکستان جیت جائے اور پھر بہت ہنگامہ ہوا تھا امی نے مٹھائی بھی تقسیم کی تھی گلی میں.
کاش اس دن کی دعا نہ قبول ہوئی ہوتی کم سے کم عمران خان جیسی بلا تو پیش نہ پڑتی کاش انگلش کپتان دوبارہ سکور کی گنتی کا مطالبہ کر دیتا
 

لاریب مرزا

محفلین
آئی ڈراپس دو دو گھنٹے کے بعد آنکھ میں ڈالنے ہیں۔ ڈراپس کبھی گھر ہی بھول جاتے ہیں۔ اور سکول لے بھی جائیں تو مصروفیت میں یاد ہی نہیں رہتا.. مکمل ٹھیک کیسے ہوں؟؟ :peacesign:
دو لے لیں اور دونوں کو دراز میں نہیں رکھنا
 
میں ٹیوشن سے واپس آئی تو سب ٹی وی کے آگے بیٹھے تھے امی کو بات بھی نہیں کرنے دیتی تھی بولتی بس دعا کرو اللہ آج پاکستان جیت جائے اور پھر بہت ہنگامہ ہوا تھا امی نے مٹھائی بھی تقسیم کی تھی گلی میں.
کاش اس دن کی دعا نہ قبول ہوئی ہوتی کم سے کم عمران خان جیسی بلا تو پیش نہ پڑتی کاش انگلش کپتان دوبارہ سکور کی گنتی کا مطالبہ کر دیتا

کاش چوبیس سال بعد دوسرا نیازی بھی کہے میں وی ٹیم نوں ٹیسٹ چمپئین بنایا سی میں وی شیروانی پانی اے۔
اور اسکے مقابلے تیسرا خان بھی آ جائے میں وی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جتیا سی نک جئی ٹرم مینوں وی دیو۔۔۔ بیشک چوہدری روٹی شوٹی جنی ای دے دیو۔۔۔
 
کاش چوبیس سال بعد دوسرا نیازی بھی کہے میں وی ٹیم نوں ٹیسٹ چمپئین بنایا سی میں وی شیروانی پانی اے۔
اور اسکے مقابلے تیسرا خان بھی آ جائے میں وی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جتیا سی نک جئی ٹرم مینوں وی دیو۔۔۔
اور میں نے تینوں ایونٹ دیکھے ہیں، ٹرم میری بنی کہ پھر
 
Top