پاکستان بمقابلہ نیوزیلینڈ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014 (وارم اپ میچ)

شمشاد

لائبریرین
عمر گل نے 16 اسکور دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔

181747.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
کامران اکمل اپنی مرضی سے واپس پویلین لوٹ گئے۔
ان کی جگہ عمر اکمل میدان میں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top