پاکستان بمقابلہ نیوزیلینڈ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014 (وارم اپ میچ)

ماہی احمد

لائبریرین
آج کسی نے لڑی ہی نہیں بنائی تو میں نے سوچا میں ہی بنا دیتی ہوں۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ جاری ہے
سکور کارڈ کی صورتحال
نیوزیلینڈ 41
2 وکٹوں کے نقصان پر
5 اوورز
 
Top