پاکستان بمقابلہ نیوزیلینڈ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014 (وارم اپ میچ)

شمشاد

لائبریرین
وارم اپ میں 15 کھلاڑی ہوتے ہیں جس سے چاہیں بیٹنگ کرائیں اور جس سے چاہیں بولنگ۔۔
وہ تو ٹھیک ہے لیکن کپتان صاحب کو خود بھی تو کم از کم ایک اوور کروانا چاہیے تھا۔ سہیل تنویر جب اسکور دے رہا تھا تو اسے تیسرا اوور نہیں دینا چاہیے تھا ناں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
وہ تو ٹھیک ہے لیکن کپتان صاحب کو خود بھی تو کم از کم ایک اوور کروانا چاہیے تھا۔ سہیل تنویر جب اسکور دے رہا تھا تو اسے تیسرا اوور نہیں دینا چاہیے تھا ناں۔

کوئی حرج نہیں اگر یہاں سب کی پرفارمنس چیک کر لی جائے اور اس بنیاد پر پہلے میچ کا پلئنگ الیون چنا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اگر ہارے گا تو سہیل تنویر کے دیئے گئے اسکور کی وجہ سے ہارے گا جس نے 4 اوور میں 43 اسکور دیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دوسرے اوور کی کیا ترتیب رہی۔

پہلی گیند چوکا
دوسری گیند ڈاٹ بال
پھر چوکا
پھر ڈاٹ بال
پھر چوکا
پھر ڈاٹ بال
 
Top