پاکستان بمقابلہ سری لنکا ۔ دوسرا ٹی 20 میچ ۔ دبئی

مقدس

لائبریرین
اگلا میچ 18 دسمبر کو ہے۔

اور مجھے معلوم ہو گیا کہ یہ مقدس تمہیں ستا رہی ہے۔
اس سے یہ پوچھو کہ انگلینڈ اور آسڑیلیا کے درمیان جو ٹیسٹ میچ ہو رہا ہے اس کا کیا بنا؟
لولززز بھیا
میرے پاس ویسٹ کرنے کے لیے ٹائم بالکل نہیں ہے جو میچز دیکھوں :rollingonthefloor:
 
Top