پاکستان بمقابلہ سری لنکا ۔ دوسرا ٹی 20 میچ ۔ دبئی

آبی ٹوکول

محفلین
تووتا نے فیر سری لنکا نے۔۔۔ وڈے آئے ، بنن چلے سی نمبر ون ٹی تونٹی ٹیممممممم لمب کڈ کے رکھ چھڈی اغلیاں نے
 

ماہی احمد

لائبریرین
210 جو کہ سری لنکا نے بنائے وہ
پاکستان کے خلاف بھی (کسی بھی ٹیم کا)
اور اس گراؤنڈ میں بھی
سب سے زیادہ سکور ہے ابھی تک کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سہیل تنویر باعزت ہار پر لے گیا ورنہ اصل بلے بازوں نے تو کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔
 
Top