پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

ابن توقیر

محفلین
سیریز کے آخری معرکے میں شہزادے سٹائل سے فتح اپنے نام کرنے کی جانب گامزن۔اس میں شہزادوں کی اچھی پرفارمنس کا ہاتھ توہے ہی پر کافی حد تک اس کا کریڈٹ لنکن لائنز کو بھی جاتا ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
بھائی آپ محفلین میں کرکٹ کے شوق نے ہمیں جاگا دیا۔ورنہ اپنی ٹیم کی ناقص کارگردگی سے منہ موڑ بیٹھے تھے۔
دل پاکستانی!
مایوسی تو ویسے بھی شاہینوں کی لغت میں ہے ہی نہیں۔ہماری ٹیم کی یہی خوبی اور خامی ہے کہ یہ کبھی بھی کچھ بھی کرسکتے ہیں۔
 
آخری تدوین:
Top