پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

ابن توقیر

محفلین
آخرکار اس سیریز میں مین آف دی میچ ایوارڈ سے شہزادے کو نواز دیا گیا۔زبردست پرفارمنس دے رہے ہیں بابر اعظم۔
Babar Azam: Praise to God for this award. My focus is always on for every match and I want to give 100%. The longer I'm there, the better it is for both me and the team. The moment Shoaib bhai came in, he said we need to make a partnership and that's what we did.
 

فہد اشرف

محفلین
میں نے کرک نامہ پہ یہ بھی پڑھا تھا کہ انڈین بولر کا نام محمد شامی نہیں بلکہ محمد سمیع ہے
ہم بھی سمیع ہی سمجھتے تھے لیکن اس اللہ کے بندے نے خود اپنی جرسی پہ شامی لکھا رکھا ہے ممکن ہے ایسا بنگالی لہجے کی وجہ سے ہو۔
 

فہد اشرف

محفلین
ملک کے چھکے کے ساتھ ایک اور جیت شہزادوں کے نام۔ملک کا انفرادی سکور 69 رنز جبکہ بابر بھی 69 رنز ہی کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔دونوں کے درمیان 119 رنز کی پارٹنرشپ ہوئی۔
سب کو جیت کی مبارک ہو۔
اگر دوسرے اینڈ پر کوئی بابر کا ہم مزاج کھلاڑی ہوتا تو بابر آج بھی سینچری کر سکتے تھے لیکن یہ ملک تھوڑا اتاولا ٹھہرا :p
 
لنکا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم مطلب کہ وہ کھلاڑی جو لہور آنے پر بھی راضی ہیں-
کپتان تھیسارا پریرا
دلشان موناویرا، دنوشکا گونا تھلکا، سدیرا سمارا وکرمے، آشان پریانجن، لاہیروگومیج، مہیلا ایڈواٹے، سیکوگے پرسانا، وشوا فرینیڈو، ایسورو ادانا، جیفری ونڈرسے ،چیترنگا دی سلوا
 

ابن توقیر

محفلین
اور سری لنکا ٹاس جیتے تو پہلے باؤلنگ کرے ۔۔۔۔۔
پاکستان کے لیے چیس کرنا اس لیے مفید ہے کہ "چیسنگ پریکٹس" ہوگی۔اس وقت سری لنکا کی ٹیم جس پوزیشن میں ہے کچھ بھی ان کے حق میں نہیں جارہا۔رہی بات ہماری تو شہزادے چیس کرتے وقت ہمیشہ سے کانپنے لگتے ہیں اس لیے ایک آسان ہدف کے خلاف پہلے باولنگ کرکے چیس کرنا ہی ان کے لیے بہتر ہوگا جس سےنئے لڑکوں کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
 
Top