پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

ماہی احمد

لائبریرین
174859.jpg
 
میچ تو مزے کا لگ رہا ہے
اگر سری لنکا کو جیتنا ہے تو شروع سے چوکے چھکے لگانے پڑیں گے۔ پاکستانی بالرز کو دھون کر رکھنا ہوگا ورنہ ہار سامنے ہے
 
Top