پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

ماہی احمد

لائبریرین
درست کہا اپ نے
اتنا برا کوئی نہیں کھیل سکتا
جی اتنا اچھا بھی کوئی نہیں کھیل سکتا! :)
کیونکہ یہ انسانوں کی ٹیم ہے، روبوٹس کی نہیں۔
پاکستانی ٹیم دنیا میں ایک ہی ہے
جیسے سری لنکن ٹیم ایک ہے، اور جنوبی افیکن اور انڈین اور آسٹریلین وغیرہ، ان میں سے کون سی ٹیم دوسرے کی طرح کھیلتی ہے؟؟؟
 
Top