پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

بھلکڑ

لائبریرین
دوسری جانب بھارت اور جنوبی افریقہ کا میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیا ہے ۔۔
جنوبی افریقہ کو جیتنے کے لیے 47 رنز درکار ہیں اور بھارت کو چار وکٹس ۔۔ 458 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے 411 رنز بنا لیے ہیں ۔۔ جیت گیا تو یہ ٹیسٹ ہسڑی کا ریکارڈ ہوگا ۔۔
فیف اور اے بی نے میچ بنا دیا ہے!!!
اب فنش بھی اچھا ہوجائے بس!!
 

ماہی احمد

لائبریرین
دوسری جانب بھارت اور جنوبی افریقہ کا میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیا ہے ۔۔
جنوبی افریقہ کو جیتنے کے لیے 47 رنز درکار ہیں اور بھارت کو چار وکٹس ۔۔ 458 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے 411 رنز بنا لیے ہیں ۔۔ جیت گیا تو یہ ٹیسٹ ہسڑی کا ریکارڈ ہوگا ۔۔
کون جیت گیا؟ بھارت یا جنوبی افریقہ؟
 
Top