پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

ذیشان ابن حیدر

لائبریرین
آپ نے کہا تھا نا کہ احمد شزاد ہوتے تو زیادہ سکور ہو جاتا، بس آپ کی بات کو غلط ثابت کرنے لگے تھے، کہ۔۔۔ ۔
سارا قصور کس کا ہوا؟؟؟؟ آپ کا۔
اگر صہیب حاضر دماغی کا ثبوت دیتے تو اسکور اچھا ہو سکتا تھا۔ لیکن اب بھی امید ہے۔ کیونکہ لالہ نے ابھی آنا ہے۔
 
Top