پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
شرجیل خان ۱۲ گیندیں، ۲ اسکور، کلین بولڈ
احمد شہزاد ۸۹ گیندیں، ۲ چھکوں اور ۶ چوکوں کی مدد سے ۸۱ اسکور، رن آؤٹ
محمد حفیظ ۱۳۶ گیندیں، ۳ چھکوں اور ۱۱ چوکوں کی مدد سے ۱۴۰ اسکور بنائے، ناٹ آؤٹ
صہیب مقصود، ۲۱ گیندیں، ۲ چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے ۲۱ اسکور بنائے، کیچ آؤٹ
مصباح الحق ۲۶ گیندیں، ۲ چھکوں اور ۳ چوکوں کی مدد سے ۴۰ اسکور بنائے، کیچ آؤٹ
شاہد آفریدی، ۴ گیندیں، ۲ اسکور، کلین بولڈ
عمر اکمل، ۱۲ گیندیں، ۲ چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے ۲۳ اسکور بنائے، ناٹ آؤٹ
وائیڈ کے ۷ اور لیگ بائی کے ۱۰ اسکور ملے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انیس الرحمن بھائی
ظفری بھائی
ایچ اے خان صاحب
عمر سیف بھائی
ماہی احمد
مانو بلی
عینی مینی
بھتیجی
محمد احمد بھائی
سوات والی مائی صاحبہ
ابن رضا بھائی
ذیشان ابن حیدر بھائی
ڈاکٹر عباس صاحب
بھلکڑ
سلمان حمید بھائی
آبی ٹوکول بھائی
خالد محمود چوہدری صاحب
خرم شبیر خرم
شیزان بھائی

مزید بھی جنہیں کرکٹ سے لگاؤ ہے۔

جو آ چکے ہیں وہ ادھر ہی رہیں۔
 

عمر سیف

محفلین
دوسری جانب بھارت اور جنوبی افریقہ کا میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیا ہے ۔۔
جنوبی افریقہ کو جیتنے کے لیے 47 رنز درکار ہیں اور بھارت کو چار وکٹس ۔۔ 458 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے 411 رنز بنا لیے ہیں ۔۔ جیت گیا تو یہ ٹیسٹ ہسڑی کا ریکارڈ ہوگا ۔۔
 
Top