پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

فرقان احمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 4, 2017

  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    آج پاکستان اور بھارت اور مابین اوول کے میدان میں چیمپئنز ٹرافی کا چوتھا میچ منعقد ہو رہا ہے؛ دیکھیے، میدان کس کے ہاتھ رہتا ہے۔

    خبر:
    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 4جون کو کھیلا جائے گا ،دونوں ٹیموں کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو پاکستان کا پلڑا بھاری ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچز سنسی خیز ہوا کرتے ہیں،فیلڈمیں ہونے والے جھگڑے ،پرفارمنس،جوش ولولہ ایسی دلچسپی پید ا کردیتے ہیں کہ کوئی بھی ٹی وی سیٹ کے سامنے سے ہلنے کو تیار ہی نہیں ہوتا ۔2017 کی چیمپئنز ٹرافی میں 4جو ن کو ہونے والے میچ سے قبل پاکستان اور بھارت تین مرتبہ مدمقابل آئے،جن میں 2بار گرین شرٹس کو کامیابی ملی۔ ون ڈے کرکٹ کی بات کی جائے تو پاکستان 127 میں سے72میچز جیت کر آگے ہے جبکہ بھارت نے 51 میچز میں کامیابی حاصل ہے۔چار جون کو چمپیئنز ٹرافی کا سب سے بڑ ا میچ ان ہی دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جائےگا،جس کی تمام ٹکٹ پہلے ہی فروخت ہوچکی ہیں،ساتھ ہی پوری دنیا اسے ٹیلی ویژن اسکرین پر براہ راست بھی دیکھے گی ۔

    ربط

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏جون 4, 2017
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,102
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    گو کہ مجموعی طور پر پاکستان کا پلڑا بھاری ہے، تاہم، بڑے میچز میں بھارت کا ریکارڈ کافی بہتر رہا ہے؛ خاص طور پر ورلڈ کپ میچوں میں پاکستان آج تک بھارت کو پچھاڑ نہ سکا تاہم دیکھیے، آج کیا ہوتا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,719
    ماضی کے ریکارڈ تو کافی اچھے ہی شہزادوں کے،مگرموجودہ تناظر میں انہیں سامنے رکھ کر فیصلہ نہیں کیاجاسکتا،کیونکہ ہماری موجودہ ٹیم اپنے شاندار ماضی سے کوسوں دور ہوچکی ہے۔یا یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ اب جب کہ دنیا ’’ماڈرن کرکٹ‘‘ کھیل رہی ہے تب بھی ہماری ٹیم ماضی میں ہی جی رہی ہے۔سمائلس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  5. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    پاکستانیوں کو ہر بار بھارت سے ذلیل ہونے کا شونق ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  6. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,930
    واضح رہے پچھلی ٹرافی انڈیا نے جیتی ہے:p
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    کوہلی ورڈ کلاس پلیئر ہے، اگر ان کی وکٹ پاکستان کے ہاتھ جلد لگ جاتی ہے تو کسی حد تک میچ بیلنس ہو جائے گا۔
     
  8. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    پاکستان کے ہاتھ صرف پچھتاوا آوے گا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  9. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,930
    وراٹ کوہلی
    دھونی
    رہانے
    یوراج
    روہت شرما
    محمد شامی
    شیکھر دھون
    ہاردک پانڈیا
    اشون
    دنیش کارتک
    بی کمار
    کے جاداؤ
    امیش یادو
    بمرا
    جڈیجا
    انڈین کرکٹ ٹیم میں شامل ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    دھونی، یوراج اور شرما بھی میچ کا پانسہ پلٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,102
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہماری تاریخ بتاتی ہے کہ کسی نہلے کو بھی ہیرو بنا سکتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,930
    نہلا ؟
     
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,102
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فارغ
     
  14. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,719
    سرفراز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. امان زرگر

    امان زرگر محفلین

    مراسلے:
    1,406
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اچھا اور غیر متوفع فیصلہ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    آدھا میچ تو پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کر کے ہار دیا ہے. باقی دیکھیں کیا بنتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,102
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پہلا اوور میڈن
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    محمد عامر کا پہلا اوور میڈن گیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,102
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    4 اوور میں 9 پر کوئی آؤٹ نہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,373
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    آج کے بارے میں کیا پیش گوئی ہے سر؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر