پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹونٹی20

شمشاد

لائبریرین
16 اوور، 118 اسکور، 4 آؤٹ

اوسط 75۔7 پر پہنچ گئی۔

ابھی بھی میچ پاکستان کے حق میں‌ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال

یاسر عرفات میدان میں۔

عبد الرزاق کے کاندھوں پر بھاری ذمہ داری
 

شمشاد

لائبریرین
عبد الرزاق 18 گیندوں پر 5 چھکوں کی مدد سے 46 اسکور

انگلینڈ والے بے ہوش ہو گئے۔

پاکستانیوں کو ایک بہت لمبے عرصے کے بعد جیت مبارک
 
Top