پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

مصباح کی سینچری پر ہوئیں کچھ ٹوٹیس
۔۔۔۔

مصباح الحق انگلینڈ سے سفارتی تعلقات خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے ، سکندر بخت

۔۔۔
اتنی گیندوں کے بعد سینچری یہ کہاں کا ٹیلینٹ ہے، شاہد آفریدی
۔۔۔
جمہوریت مصباح الحق کی طرح ہوتی ہے۔ بُرا بھلا کہلواتی ہے، محنت کرتی ہے، وقت لیتی ہے لیکن اس کا پھل دیرپا ہوتا ہے۔
۔۔۔
مصباح الحق نے سینچری نہیں ماری، گیس سلنڈر پھٹا ہے ۔ مولانا لدھیانوی
 
آخری تدوین:
اب یہ بینر قابلِ قبول ہے.

FB_IMG_1468556980487_zpsczoytu9e.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
آج کی تین چار وکٹس واقعی بہت تیزی سے چلی گئیں۔ یاسر اور عامر نے تھوڑا بہت کھیل لیا ورنہ 300 پر تھی بات۔
 
Top