پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

اسٹمپس ڈے ٹو
پاکستان 339
انگلینڈ 253-7
انگلینڈ ٹریل بائے86 رنز۔

اگرچہ آج کا پہلا سیشن انگلینڈ کے نام رہا۔لیکن دوسرے سیشن میں پاکستان نے زبردست واپسی کی۔ اور دن کے اختتام تک میچ پر ہلا سا ایج حاصل کر لیا ہے۔
اگر کل پاکستان باقی کی تین وکٹس سستے میں آؤٹ کر کے 60 رنز تک کی لیڈ حاصل کر لے تویقیناً میچ پر گرفت مضبوط ہو سکتی ہے۔
 
اگلی اینگ وچ ویکھیو ہن پاکستانی ٹیم دیاں تیزیاں۔۔۔
 
یاز

محفلین
پہلا سیشن ہمارے خوابوں کے عین مطابق رہا. اگر پاکستانی مڈل آرڈر نے اپنی ٹیم پر خودکش حملہ نہ کر دیا تو پاکستان کی جیت کے امکانات خاصے روشن ہو سکتے ہیں.
 
یاز

محفلین
خودکش حملہ تقریباً ہو ہی گیا تھا، لیکن اسد شفیق اور سرفراز احمد کی شاندار بیٹنگ نے پاکستان کو کافی حد تک سیفٹی زون میں پہنچا دیا ہے.
 
Top