پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

283 رنز کا ہدف دیا یے پاکستان نے-
کنڈیشن اور نئی گیند پاکستانی باؤلرز کو سپورٹ کرےگی اگر فیلڈرز نے ساتھ دیا تو لنچ تک تین وکٹس(زیادہ بھی) پویلین لوٹ چکی ہونگی-
 
جیسا کہ کہا تھا 3 وکٹس تو لنچ تک گر گئیں- جو کہ زیادہ بھی ہو سکتی تھیں- البتہ رنز کچھ زیادہ بن گئے- خیر ابھی بھی میچ یکطرفہ نہیں ہوا- دونوں ٹیمز کے پاس جیتنے جے مواقع ہیں- لیکن پاکستان کے پاس بہتر موقع ہے-

283 رنز کا ہدف دیا یے پاکستان نے-
کنڈیشن اور نئی گیند پاکستانی باؤلرز کو سپورٹ کرےگی اگر فیلڈرز نے ساتھ دیا تو لنچ تک تین وکٹس(زیادہ بھی) پویلین لوٹ چکی ہونگی-
 
یار پھر تو ٹارگٹ کم ہی دیا ۔۔۔۔ ساڑھے تین سو تک تو دیتے۔۔۔ آج کے کتنے اوور باقی ہیں اور تازہ ترین پوزیشن کیا ہے ؟
میرے دفتر میں سپورٹس ساٹس بلاک ہیں ۔
اس پچ پر اس سے قبل صرف 2 ہی اس سے بڑے اہداف حاصل کئے گئے ہیں۔ چوتھی اننگ میں بیٹنگ مشکل ہوتی ہے۔
 
میرا خیال ہے کہ آج غالباً آخری دن ہو ٹیسٹ کا۔ کیونکہ ابھی 60 اوورز باقی ہیں، اور انگلینڈ کو 185 رنز چاہئیں اور 6 وکٹیں باقی ہیں۔ یا تو وکٹیں نہیں بچیں گی یا رنز۔ 60 اوورز بہت ہیں۔
 
Top