پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

سید عاطف علی

لائبریرین
ارے ساڑھے چارسو کوئی بڑی بات ہے کیا ۔اوہ سوری۔
چلو یہ دھاگا حذف کرنے کے لیے منتظموں سے رابطہ کرتے ہیں ۔۔۔ جلدی سے۔
 
امکان تو ہے
CrH7SicXgAAbbYf.jpg:large
 
444 کے ٹارکٹ کو رکھیں ایک طرف ،
میرا وہاب ریاض سے کوئی اختلاف نہیں لیکن ڈیبو کرنے سے لیکر اب تک کونسا تیر مارا ہے وہاب نے اپنی لائن و لینتھ پر جس کو کنٹرول نہ ہو اسے بھلا کیا فاسٹ بالرز میں شمار کرنا ، ورلڈکپ میں ایک اسپیل کیا کروادیا اسی کی بنیاد پر اسے منتخب کیا جاتاہے۔
محمد عامر اب وہ عامر نہیں رہا جتنی محنت اسے لانے کے لئے کی گئی اگر اتنی محنت کوئی دوسرا فاسٹ بالر ڈھونڈنے کی یا تیار کرنے کی کوشش کی جاتی تو اچھا تھا ۔
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن ہار مان جانا یہ تو کھیل کی تذلیل ہے
 
Top