پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

پہلے اوور میں 20 رنز دینے کے بعد پاکستان نے کچھ کنٹرول کیا اور اگلے 3 اوورز میں محض 11 رنز دیے۔
یوں انگلینڈ نے 445 رنز پر اننگ ڈیکلئیر کر دی۔

پاکستان کو 84 اوورز میں 343 رنز کا تعاقب کرنا ہے۔
ہالا پاکستان۔۔۔
 
آخری تدوین:
محمد حفیط نے جمی اینڈرسن کا پہلا اوورز بخیر و عافیت کھیل لیا۔
پچ ایسی نہیں ہے کہ انگلش اٹیک پاکستانی لائن اپ کو تہس نہس کر سکے۔
البتہ پاکستانی بیٹنگ خود کو آڑے ہاتھوں لے سکتی ہے۔
 
محمد حفیط نے جمی اینڈرسن کا پہلا اوورز بخیر و عافیت کھیل لیا۔
پچ ایسی نہیں ہے کہ انگلش اٹیک پاکستانی لائن اپ کو تہس نہس کر سکے۔
البتہ پاکستانی بیٹنگ خود کو آڑے ہاتھوں لے سکتی ہے۔
زیادہ امکان ڈرا کا ہی لگ رہا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
کر ک انفو کے توسط سے


ٹیسٹ کرکٹ کے آخری روز سے لطف اندوز ہونے کے لئے یہ اچھا ٹرن آؤٹ ہے۔
میں نے سنا ہے کہ ٹیسٹ کے آخری دن عموماً ٹکٹس مفت ہوتی ہیں کہ بہت کم میچ ہی پانچویں دن نتیجہ خیز ہونے کی توقع رکھتے ہیں۔ خیر، سولہ پاؤنڈ بھی کچھ نہیں، کیونکہ عام ٹکٹ پچاس پاؤنڈ سے شروع ہوتے دیکھی ہے
 

Muhammad Ikram

محفلین
بورڈ کو چاہئے کی حفیظ کو واپس ملک بھیج دے۔۔۔۔اور اس کی باولنگ پابندی چونکہ ختم ہوئی ہے تو اس کا نجی اور سرکاری ٹیسٹ کرکے کلیئر کراکے آل راونڈر کے طور پہ کھلائے۔۔۔۔نہیں تو پھر اَس کے لئے کوئی رزقِ حلال یا کاروبار کا انتظام کرائے۔۔۔۔۔۔۔اور جان چھڑائے ایسے نکمے بندے سے۔۔۔۔۔۔
 

Muhammad Ikram

محفلین
6 اننگز 6 ناکامیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی شرم کوئی حیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔ قصور پھر بھی حفیظ کا ہے اگر وہ موڈ میں نہیں تو فٹنس کا بہانہ کرکے خود کو الگ کریں ۔۔۔۔کم از کم غزت تو بچ جائے گی۔
 

حسیب

محفلین
اظہر علی اور سمیع اسلم کے درمیان 70 گیندوں پر 54 رنز کی ساجھے داری ہو چکی ہے
اظہر علی 80 سے اوپر کے سٹرائیک ریٹ سے کھیل رہا ہے
 
Top