پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

سید عاطف علی

لائبریرین
اونٹ کی کروٹ کا آج ہی پتہ چل جائے گا۔ اور اگر پاکستان نے تعاون کیا تو آج بہت جلد ہی چل جائے گا۔ اللہ کرے پاکستانی تعاون نہ کریں۔
 

فرقان احمد

محفلین
مصباح ڈبل سنچری بنا لیں اور کوئی ایک آدھ کھلاڑی سنچری بنا لے تو میچ بچ سکتا ہے! گورے کچھ بھی کر لیں، ہم خواب دیکھنے سے باز نہ آئیں گے، لے کے رہیں گے آزادی، چھین کے رہیں گے آزادی :)
 
کچھ ایسی ہی محسوسمنٹ اظہر علی کے حوالے سے بھی ہے۔ مگر صرف کوشش کی ہی ۔
یونس پر تو چوتھی اننگ کے ریکارڈ کے حوالے سے محسوسمنٹ ہو رہی دوسرا وہ ایسے حالات میں اکثر عمدہ اننگ کھیل جاتے۔
باقی پچ کے لحاظ سے اظہر کو بھی یہاں رنز کرتے مشکل نہیں ہونی چاہئیے۔ابھی تک تو پچ سازگار نظر آ رہی ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
13754184_1202896343064721_1614651233278121593_n.jpg
 
Top