پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

ماہی احمد

لائبریرین
صہیب مقصود کی اماں جی نے کہا تھا بیٹا گرانڈ میں درود شریف پڑھتے رہنا۔
ویسے سنا ہے جادو والا سین بھی ہوتا ہے بہت۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
میں ایک بات کہوں، برا تو بہت لگے گا کچھ لوگوں کو اور مجھے خوب سنائیں گے بھی پر نا اتنی ٹینشن میں کچھ پڑھتے رہنا چاہئیے مثلاً آیت الکرسی یا درود شریف وغیرہ۔ ٹیم جیتے یا ہارے، اس سے اپنے دل کو تھوڑا سکون سا ملتا ہے اور اتنی زیادہ فرسٹریشن نہیں ہوتی۔ مجھے تو ایسا ہی فیل ہوتا ہے۔
 
آخری تدوین:
Top