پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

محمداحمد

لائبریرین
آپ مجھے ڈرا رہے ہیں؟
بتا دوں میں ڈرتی ورتی کسی سے نہیں
ہااااں نئیں تو۔۔۔ :p

نہیں ! ہم تو ذرا "پرانی محفل" کی یادیں تازہ کر رہے تھے۔ :rollingonthefloor:

ویسے یہ زیادہ پُرانی بات نہیں ہے، شاید ایک ڈیڑھ سال پرانی اس قسم کی لڑیاں آپ کو مل جائیں گی کہ جن میں انیس بھائی کی احباب سے "حریفانہ کشمش" کے شواہد موجود ہیں۔ :):p

کرکٹ کے دھاگوں میں خرم شہزاد خرم بھائی کی بھی کمی محسوس ہوتی ہے۔ وہ پاکستانی ٹیم کے بہت بڑے حامی ہیں۔
 
ماہی احمد

بلائیں نا انہیں پھر۔
 
ہاہاہا! سب سے کمزور ٹیم بنگلادیش سے میچ تو ابھی کھیلا ہی نہیں! آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بننے والی درگت تو بھول ہی جائیں!
عارف بھائی میں نے بڑی ٹیموں کی بات کی تھی، ٹیسٹ ٹیموں کی بات نہیں کی تھی۔
ویسے کہتے تو آپ درست ہیں۔۔۔۔ بنگلہ دیش کا کالا جادو سر چڑھ کر بول سکتا ہے۔۔۔
 
Top