پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

آبی ٹوکول

محفلین
بہت مشکل ہے پاکستان تقریبا میچ ہار چکا ہے 90٪ میچ انڈیا کہ حق میں ہوچکا صرف 10 ٪ فی صدی چانسز ہیں اگر ایکسٹراوڈنری باؤلنگ کہ ساتھ ساتھ فیلڈنگ بھی کی جائے تووووو۔ پاکستان کہ پاس فقط ایک میچ ونر باولر ہے اور وہ ہے سعید اجمل تو اس کو تو انڈیا آرام سے کھیل کر اس کے چار اوور نکال دیں گے
 

ماہی احمد

لائبریرین
انڈیا 1 آوٹ 54 سکور
عمر گل کی گیند اور سعید اجمل نے کیچ لیا۔
پلیئر کا نام نہیں لکھنا آ رہا۔۔۔
 
Top