پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

ماہی احمد

لائبریرین
اللہ جی پلیز ہماری ٹیم کی مدد کریں پلیززز۔۔۔
ایک تگڑا سا سکور بن جائے اور پھر اسے ڈیفینڈ بھی کر لیں ہم۔۔۔
پلیز اللہ جی پلیز۔۔۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
اصل بات چانس کی ہی ہے۔ اگر چانس لگ گیا تو پاکستان جیت جائے گا۔ :)

وعلیکم السلام۔
اصل بات پریشر کو بہتر طریقے سے ہینڈل کرنے کی ہے اور پریشر انڈیا بحرحال ہمیشہ سے بہتر ہینڈل کرتا ہے جبکہ پاکستان کیسے کرتا ہے وہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جب کیپٹن ٹاس ہارے انکی باڈی لینگوئج سے اور پھر کامران اکمل کا رن آؤٹ اور اسکے بعد سے احمد شہزاد کا رن آؤٹ ہونے سے بال بال بچنا صاف نظر آرہا ہے کہ پاکستان پر کتنا پریشر ہے
 
Top