عبداللہ محمد
محفلین
آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز کل سے دوبئی میں ہو رہا ہے۔ جبکہ دوسرا میچ 16 سے ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔

ڈیبو کرنے والے کھلاڑیوں کا مستقبل شاندار ہونے کا امکان ہے۔دونوں ٹیمز کی حالت کافی پتلی ہے سیریز میں یہ دیکھنا ہوگا کہ شدید پھسڈی کون سی ٹیم ہے۔
سوری جناب، پر کُجھ سمجھ نئیں آئی
پھر اسے بھی مضحکہ خیز کی ریٹنگ دے دیںسوری جناب، پر کُجھ سمجھ نئیں آئی