arifkarim

معطل
CAhhJL3UIAAy6bB.jpg

وہاں بھی یہی حال ہوگا فی الحال اسی دھاگے کا ارتقاء دیکھتے جائیں۔
کیا اسکا ارتقاء بندروں سے انسانوں کی سمت میں ہوگا یا اسکی مخالف سمت میں؟ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ اگلا دھاگہ کھول ہی لوں :D
وہاں بھی یہی حال ہوگا فی الحال اسی دھاگے کا ارتقاء دیکھتے جائیں۔

اگر پاکستان کو شروع میں ایک دو وکٹس مل گئی تو لڑی واپس اپنے مرکز کی طرف آ جائے گی۔

نہیں ملی تو پھر مہا بھارت کے لئے تیار ہو جائیئے۔ :)
 
عبد الرحمن

لائبریرین
جناب کل میچ کی آخری گیند ہوتے ہی دھاگہ بن جائے گا لیکن دوسرا فریق کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ :)
تازہ ترین صورت حال دیکھ کر مشورہ ہے کہ دھاگا نہ ہی بنائیں تو اچھا ہے۔خواہ مخواہ جلے پر نمک چھڑکنے کی کیا ضرورت ہے؟ :p
 
arifkarim

معطل
بیس تیس کروڑ سے صرف ایک دو
ہت تری کی
یہ کوالٹی کا مقابلہ ہے نہ کہ تعداد کا۔ اگر پاکستانی عیسائیوں، سکھوں، ہندوؤں، مرزئیوں، ملحدوں سے کوئی اچھا کرکٹ ٹیلنٹ نکلتا ہے تو اسے ترغیب اسلام دئے بغیر فوراً ٹیم میں شامل کرنا چاہئے۔ کرکٹ کا کوئی دین نہیں :)
 
محمد یوسف بطور یوسف یوہانا ہی ٹیم میں شامل ہوئے تھے۔

اُنہوں نے اپنے ٹیلنٹ سے ٹیم میں جگہ بنائی تھی۔
 
Top