محمداحمد

لائبریرین
50 اوور ز کھیل جائیں تو کچھ قابلِ ذکر سکور بن ہی جائے گا۔

یہ تو ہے ۔ اوورز پورا کرنا محال ہو رہا ہے۔

فرق صرف سرفراز کا ہے

واقعی سرفراز اور مصباح پر ہی دار و مدار رہا ہے ٹیم کا۔
 
Top