پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

ایک نو بال ۔ ایک کیچ ڈراپ اور ایک مسنگ ریویو ملا کے بھی ہم میچ نہیں جیت سکتے تھے کیونکہ باولنگ پچھلے میچ کے لیول کی نہیں تھی ۔
فرق پڑتا ہے، باؤلر مزید جان مارتا ہے، جب وکٹ مل رہی ہوتی ہے۔ فرسٹریشن پرفارمنس پر اثر ڈالتی ہے۔
 
Top