پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

پیر ومرشد نے کل جو پیش گوئی کی تھی وہ سچ ثابت ہو رہی ہے۔
عارف بھائی ہم نے تو یہ بھی سُنا ہے کہ جو زیادہ پہنچے ہوتے ہیں وہ پیشن گوئی کے وقت گزرنے کے ساتھ ہی کئی دفعہ خود بھی گزر جاتے ہیں :D اور دُنیا کچھ اس طرح سے یاد کرتی ہے کہ " بڑی کرنی آلا بابا سی " :D
اپنے آلی کر کے گیا اے
 
Hasan Ali to Smith, FOUR, take a bow Mr. Smith! Eighth hundred for the Australian skipper! He takes his helmet off and waives his bat towards heaven. What a way to get there! Trademark Smith shot. Short delivery, moves across and pulls it through the mid-wicket region. A bright smile on his face. Why not!
 
Top