آج میں کہیں پڑھ رہا تھاکہ کسی پاکستانی افسر نے 1971 میں ہتھیار نہیں ڈالے اور جان بچا کر بغیر پکڑائی دیے پاکستان پہنچ گیا ۔ یار لوگ اس کی عظمت کو سلام کررہے تھے۔ پاکستانی ٹیم کا بھی یہی حال ہے۔ جیتا ہوا میچ ہارنے پر اس کی عظمت کو سلام
 
Top