میاں عمر لاہوری

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • پیارے محفلین میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی کام کرنا چاہتا ہوں۔ دفتری مصروفیعات کی وجہ سے یہ قدم اُٹھانا پڑا۔کیا میرا فیصلہ درست ہے۔
    ہادیہ
    ہادیہ
    مصروفیت کی وجہ سے پرائیویٹ پڑھنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔سٹڈی کے لیے ٹائم مینیج کرنا آسان ہوتا ہے اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں۔
    میاں عمر لاہوری
    میاں عمر لاہوری
    شکریہ ہادیہ آپ نے بجا فرمایا۔ مگر میں یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی پڑھائی کیسی ہے۔ اور ڈگری کا میعار کیسا ہے۔ آپ کےجواب کا منتظر
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top