پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ

مقدس

لائبریرین
نہیں مجھے اپنے شاگرد بھی تو بنانے ہیں۔ تاکہ ایک وقت میں کئی میچ ہروائے جا سکیں۔
اب دیکھیں میں کرکٹ میں لگا رہا اور وہاں ہاکی ٹیم جیت گئی۔
بھیا میں ابھی اتنی ایکسپئرنس نہیں ہوں ناں
یہ ناں ہو غلطی ہو جائے :rollingonthefloor:
 
مورکل اور اسٹین کی جگہ کھلایا بھی تو کسے۔ فلینڈر اور پارنیل کو۔ یہ دونوں تو خود ہی ہڑپ کرجائیں گے پاکستانی ٹیم کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
او تیرے کی

یہ de Kock نے چار گیندوں پر چار چوکے مار دیئے۔

یہ پاکستانی ٹیم والے نہیں سدھریں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عرفان کو سمجھایا بھی تھی کہ نشانہ لیکر ٹانگ پر مارنا، لیکن نہیں مانا۔
اب اکٹھے چار چوکے لگوا کر مصباح کو شرمندہ کروا دیا۔
 
Top