پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ

عمر سیف

محفلین
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیاں سیریز کا پانچواں ون ڈے میچ آج شارجہ کرکٹ سٹیدیم میں اب سے کچھ دیر بعد کھیلا جائے گا۔

آجائیں سارے ، لڑی ہم نے بنا دی ۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیاں سیریز کا پانچواں ون ڈے میچ آج شارجہ کرکٹ سٹیدیم میں اب سے کچھ دیر بعد کھیلا جائے گا۔

آجائیں سارے ، لڑی ہم نے بنا دی ۔۔۔

آجائیں سارے بہ استثنیٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ

لکھنا چاہیے تھا۔ :)

فی الحال دو ہی خالی جگہ دی ہیں گو کہ آج خان صاحب کا اسٹیس بھی اپڈیٹ ہوا ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آپ سے کس نے کہہ دیا کہ "ہر میچ جیتے گا پاکستان"

ویسے بھی یہ صرف نعرہ ہی ہے۔ اور نعروں کا کیا ہے، یہ تو لگتے ہی رہتے ہیں۔
 
Top