پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ

ابھی میچ شروع ہونے میں تقریباً 6 گھنٹے باقی ہیں۔

اب دو میچوں کے لیے محمد حفیظ کو کپتان بنایا گیا ہے۔ دیکھیں یہ کیا کرتا ہے۔

انیس بھائی محمد حفیظ سے کچھ ہمدردی ہے کہ نہیں؟
میرا بس چلے تو اسے اٹھا کر گراؤنڈ کے باہر پھینک دوں۔
 
Top