شمشاد
لائبریرین
پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں - دوسرا بین الاقوامی ٹی20 میچ
جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عمر بھائی تواہمات میں نہیں پڑنا چاہیے۔شمشاد بھائی یہ کیا کر دیا آپ نے ۔۔۔
کمزور دل خواتین و حضرات سے درخواست ہے کہ میچ نہ دیکھیں۔میری ہمت نہیں ہو رہی
میں تو نہیں پڑا ۔۔ ویسے ہی کہہ رہا تھا کہ آج وہ خود کھولتے تو اچھا ہوتا ۔۔عمر بھائی تواہمات میں نہیں پڑنا چاہیے۔
ہمت کر جوانا ۔۔میری ہمت نہیں ہو رہی