پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں - دوسرا بین الاقوامی ٹی20 میچ

یہ میچ پھر بھی بہتر رہا۔
یہی سوچ ہے جو کبھی بھی اس قوم کو ترقی نہیں کرنے دے گی۔۔۔
احمد بھائی صاف ظاہر ہے کہ جوتے خور میچ بری طرح ہار گئے۔۔۔
جیتا ہوا میچ ہارنے کو کیا کہیں گے آپ؟؟؟؟ عزت سے ہارے ہیں یہ میچ۔۔۔
یہ تو جیتا ہوا میچ تھا۔۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین

میرا بیان پچھلی کارکردگی کی بنیاد پر تھا۔ ورنہ آپ کی بات درست ہے۔
 
سب سے مزیدار عبدلرزاق کا اوٹ تھا
آپ کہاں غائب تھے جناب؟
میں نے اکیلے ہی میچ ہروانے کا بوجھ اٹھایا ہوا ہے۔
اب آگئے ہیں تو اگلی سیریز میں آپ ذمےداری اٹھائیے اس کام کی۔۔۔
میرا بیان پچھلی کارکردگی کی بنیاد پر تھا۔ ورنہ آپ کی بات درست ہے۔
پھر صحیح ہے۔۔۔:)
 
عمر سیف

محفلین
1467281_198915030292346_310270191_n.jpg
 
عمر سیف

محفلین
عمران طاہر نے جو دو بولڈ کیے تھے، ان کےمتعلق کیا خیال ہے؟
پہلا تو ملک تھا جو شاید نشہ کرکے وہ شاٹ کھیل رہا تھا ۔۔ اتنا لیزی ۔۔ اور دوسری گیند تو ایکسٹرا آرڈینیری تھی ۔۔ جیم آف آ بال ۔۔ طوطے آڑا دئیے تھے عبدالرزاق کے ۔۔
عمران طاہر ساوتھ افریقہ کے لیے اچھا فاینڈ ہے ۔۔ کچھ کچھ عبدالقادر سے انسپائر لگتا ہے ۔۔
 
Top