پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں - دوسرا بین الاقوامی ٹی20 میچ

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم میں تبدیلی

عبد الرحمان کی جگہ ناصر جمشید کو لایا گیا ہے۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
ایسا لگتا ہے ہمارے گیند باز گیندیں کرانا ہی بھول گئے ہیں۔ لالہ نے اپنے پہلے اوور میں 11 اسکور دیئے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top