پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ جاری ہے۔

جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔

اب تک 9 اوور میں بغیر کسی نقصان کے 44 اسکور بنا چکے ہیں۔

پچھلے میچ میں آملہ جلد آؤٹ ہو گیا تھا، آج اس کا آؤٹ ہونے کا موڈ نہیں ہے۔

اس میچ میں پاکستانی ٹیم کو بہت مار پڑے گی اس لیے میں تو میچ نہیں دیکھ رہا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
بلایا تو کسی نے بھی نہی تھا ۔آپ سیدھا ہی کہہ دیں کہ جاؤ ادھر سے اوپنلی انسلٹ تو نہ کریں ۔

جسٹ کڈنگ گڑیا۔۔۔۔! انسلٹ کی کیا بات آگئی۔ کیا اب ہم آپ سے مذاق بھی نہیں کرسکتے۔ :(

ویسے بلایا تو ہمیں بھی کسی نے نہیں۔ o_O
 
Top