پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

بھلکڑ

لائبریرین
یہ میچ پاکستان بری طرح ہارے گا انشااللہ۔
جنوبی افریقہ کامیاب ہوگا انشااللہ۔۔۔
ماہی احمد کہاں ہیں آپ؟ اپنی ٹیم کے لیے دعا نہیں کریں گی؟
ماہی آجائیں گی انشاءاللہ
آپ کی بات پوری نہیں ہوگی انشاءاللہ!!!
پاکستان ٹِکا کے یہ میچ جیتے گا انشاءاللہ!!
ڈی کاک کی زبردست میڈن سینچری افریقیوں کو نہیں جتوا پائے گی انشاءاللہ!!!
عمر سیف بھائی جنید خان کو کھلانے کا نتیجہ دیکھ لیں۔
کیا ہوا !!
لو جی ہم ہار رہے ہیں نا :daydreaming:
ہاں جی آ ۔پ ہار رہے ہیں !!!
 
ماہی آجائیں گی انشاءاللہ
آپ کی بات پوری نہیں ہوگی انشاءاللہ!!!
پاکستان ٹِکا کے یہ میچ جیتے گا انشاءاللہ!!
ڈی کاک کی زبردست میڈن سینچری افریقیوں کو نہیں جتوا پائے گی انشاءاللہ!!!

کیا ہوا !!

ہاں جی آ ۔پ ہار رہے ہیں !!!
ہم جیتیں گے انشااللہ۔۔۔
مطلب جنوبی افریقہ جیتے گا انشااللہ۔۔۔
سیریز کا سب سے بڑا اسکور تو بنا ہی دیا ہے۔ سیریز کی سب سے بڑی فتح بھی حاصل کریں گے انشا اللہ۔۔۔
 
پاکستان ہمارا ہے، پاکستان کی کرکٹ ٹیم ہماری ہے۔ انشا اللہ ہم جیتیں گے، اگر خدانخواستہ ہار بھی گئے تو بھی ہمیں پاکستان سے پاکستان کی کرکٹ ٹیم سے پیار ہے اور رہے گا۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
ہم جیتیں گے انشااللہ۔۔۔
مطلب جنوبی افریقہ جیتے گا انشااللہ۔۔۔
سیریز کا سب سے بڑا اسکور تو بنا ہی دیا ہے۔ سیریز کی سب سے بڑی فتح بھی حاصل کریں گے انشا اللہ۔۔۔
ہم جیتیں گے انشاءاللہ
مطلب پاکستان جیتے گا انشاءاللہ
سیریز کا سب سے اسکور چیز کریں گے بالکہ سیزیر برابر بھی کردیں گے میچ جیت کر انشاءاللہ!
 
Top