پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
50 اور میں 207 سکور کے ہیں آسڑیلیا نے
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو کافی حد تک کامیاب اور اچھا فیصلہ ثابت ہوا شروع میں جلد ہی تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کر لیا لیکن پھر بعد میں وقفے وقفے سے سکور بنتے رہے لیکن کوئی بھی کھلاڑی کھل کر نا کھیل سکا اب پاکستان کی بیٹنگ ہے دیکھتے ہیںکیا ہوتا ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
207 اسکور بنا گئے ہیں۔

کیا خیال ہے؟ پاکستانی ٹیم کیسا کھیلے گی؟

میں تو اب سونے جا رہا ہوں۔ صبح اٹھ کر نتیجہ دیکھ لوں گا۔

میری نیک خواہشات پاکستانی ٹیم کے لیے۔

انشاءاللہ پاکستان جیت جائے گا اور دعا یہی ہے کہ پاکستان جیت جائے آمین
میں بھی سونے لگا ہوں لیکن دو گھنٹوں کے بعد جاگ کر باقی میچ دیکھوں گا
 

شمشاد

لائبریرین
افسوس کہ پاکستان 25 اسکور سے میچ ہار گیا۔

آسٹریلیا تیسری دفعہ یہ ٹرافی لے گیا۔

پاکستان کے ہارنے کا اتنا افسوس نہیں کیونکہ لڑ کر ہارے ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
یقینا لڑے مگر ہار گئے
اگر دو لڑکے جو اس وقت پاکستان کی ٹیم کے ساتھ ہیں وہ انڈر 19 ٹیم کے ساتھ ہوتے تو شاید ہم جیت کا جشن منارہے ہوتے
عمر اکمل اور محمد عامر کو اگر ٹیسٹ میچوں کے بعد ہی نیوزی لینڈ بھیج دیا جاتا انڈر19 ٹیم کے پاس تو شاید کچھ فرق پڑھ جاتا
کیونکہ وہ اس کندیشن میں کھیل چکے تھے اور بڑی ٹیم کے خلاف کھیلنے سے حوصلہ بھی بلند ہوچکا تھا انکا
 
Top