پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہٹرک چانس ہے اللہ کر ہٹرک ہو جائے 200 سے پہلے پہلے آؤٹ کر دیا تو نفسیاتی فتح بھی ہوجائے گی پاکستان کی انشاءاللہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ایک کامیاب اوور ختم ہوا تین سکور پر دو کھلاڑی آؤٹ کیے ہیں اس طرح مجموعی طور پر 47 اوور میں 192 سکور ہیں آسٹریلیا کے
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے شروع میں اچھا خاصا دبایا تھا۔ بعد میں پتہ نہیں ان کو کیا ہو گیا جو اتنے اسکور دے دیئے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پاکستان نے شروع میں اچھا خاصا دبایا تھا۔ بعد میں پتہ نہیں ان کو کیا ہو گیا جو اتنے اسکور دے دیئے۔

ارے بھائی ان کے ہاتھ میں بھی بلے ہیں وہ ٹیم رشوت دے کر فائنل میں نہیں پہنچی آخر اس نے بھی جواب دینا ہے اس ٹیم کو اتنے سکور پر آؤٹ کرنا بھی بڑی بات ہے
 

شمشاد

لائبریرین
207 اسکور بنا گئے ہیں۔

کیا خیال ہے؟ پاکستانی ٹیم کیسا کھیلے گی؟

میں تو اب سونے جا رہا ہوں۔ صبح اٹھ کر نتیجہ دیکھ لوں گا۔

میری نیک خواہشات پاکستانی ٹیم کے لیے۔
 
Top