مبارکباد پاکستانی بھائی کی مشاق کے عہدے پر ترقی

پاکستانی

محفلین
بہت بہت شکریہ آپ کا، آپ کا تعاون رہا تو رہا انشاءاللہ یہ ہندسے اسی طرح بڑھتے رہیں گے۔
 
ظفری

لائبریرین
نہیں بھائی ۔۔۔ میں مشتاق سمجھ کر آیا تھا کہ یااللہ یہ کیا ماجرا ہوگیا کہ میرا پاکستانی دوست مشتاق بن گیا کہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ ۔۔۔ رعنا پروین ۔۔۔ رعنا صفدر بن گئیں ۔۔۔۔ تہمینہ ناز ۔۔۔۔ تہمینہ مختار بن گئیں تو مجھے حیرانی ہوئی کہ یہ کیسے ممکن ہے ۔ :shock: :wink:
مگر میں نے دراصل غلطی سے مشاق کو مشتاق پڑھ لیا تھا ۔ :lol:
 
پاکستانی

محفلین
ظفری نے کہا:

شروع شروع میں میں بھی آپ کی طرح بہت حیران ہوتا تھا آپ کی پھرتیاں دیکھ کر، ناسمجھ بندے کو تو پریشان بلکہ حیران ہونا ہی ہے اب یہی دیکھ لیں ظفری مبتدی، ظفری محسن اور اب خیر سے ظفری ماہر۔ بندہ تو پریشان ہو ہی جاتا ہے کہ یاالہی یہ کیا ماجرا ہے اتنی جلدی اتنی تبدیلی ۔۔۔۔ مگر کی کرئیے بندے دا کوئی پتہ لگدا اے
 
شمشاد

لائبریرین
میں نےکہا نا :

یہ اور بات کہ تعمیر ہو نہ سکیں
ورنہ ہر دل میں کچھ تاج محل ہوتے ہیں
 
Top