مبارکباد پاکستانی بھائی کی مشاق کے عہدے پر ترقی

حجاب

محفلین
اب دیکھا ہے یہ دھاگہ اب تو بہت دیر ہوگئی ہے مجھے مبارک دینے میں :oops: مبارک ہو پاکستانی :oops:
 

پاکستانی

محفلین
مجھے تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ مبارک باد کس سلسلے میں دی جا رہی ہے۔
مشاق ہوئے تو عرصہ بیت چکا اب کہیں آپ مجھ سے یہ تو کہلوانا چاہتے کہ

یاد ماضی عذاب ہے یا رب !
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا کرتے ہیں اب “ ماہر “ ہونے کی مبارک دینا شروع کر دیتے ہیں۔ تو مبارک ہو آپ کو آپ کی ‘ ماہر ‘ کے عہدے پر ترقی۔
 
Top